تازہ ترینعلاقائی

الہ آباد:سچ لکھنےکی پا داش میں پولیس نےسینئرصحافی کو جھوٹےمقدمہ میں پھنسادیا

الہ آباد (نامہ نگار)سچ لکھنے کی پا داش میں مقا می پو لیس نے سینئر صحا فی اور الہ آباد پریس کلب کے صدر کو جھو ٹے اور من گھڑت مقدمہ میں پھنسا دیا صحا فی برادری کا شدید احتجاج ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ الہ آباد کی حدود میں آئے روز بڑھتی ہو ئی ڈکیتی و چو ری کی وارداتو ں کے با رے میں مقامی صحا فیو ں نے متعدد قومی اخبا رات میں خبریں شائع کیں اور مقامی پو لیس کی بے بسی اور کا رکر دگی کو بھی سامنے لات رہے ہیں جس پر مقامی پو لیس سیخ پا ہو گئی اور صحا فی برادری کو انتقام کا نشانہ بنا تے ہو ئے مقامی پریس کلب کے صدر ایم رمضا ن خا ں ساجد کومقدمہ نمبری 724/12بجرم341/506/148/149 اور 16MPOبلا جواز پھنسا دیا گیا جس کا حقیقت سے کو ئی تعلق واسطہ نہ ہے جس پر علا قہ بھر کی صحا فی برا دری نے مقا می پو لیس کی صحا فت دشمن اقدام کی بھر پور مذمت کرتے ہو ئے وزیر اعلیٰ پنجاب ،آئی جی پنجاب ،ڈی آئی جی پنجاب اور ڈی پی او قصور سے فو ری نو ٹس لے کر ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرتے ہو ئے صحا فی برادری کو انصاف دلانے کا مطا لبہ کیا

یہ بھی پڑھیں  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 18رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker