تازہ ترینعلاقائی

قصورکےعلاقہ تھا نہ الہ آباد کے محرر رشوت خوری میں نمبرلےگئے

الہ آباد (نامہ نگار) تھا نہ الہ آباد کے محرر رشوت خوری میں نمبر لے گئے ہر جانے والے سا ئل کو 500سے 1000روپے کا ٹیکہ لگنے لگا ۔منشیات فروشو ں سے روزانہ کے حساب سے منتھلی لی جاتی ہے ۔تھا نہ الہ آباد ٹا ؤ ٹ ما فیا کا گڑھ بن گیا اعلیٰ حکا م نو ٹس لیں ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ الہ آباد میں تعینات عر صہ دراز سے محرر محمد احمد ،ملک اکبر علی،فیض الر حمن وغیرہ اپنی ڈیوٹی سے غفلت سے کرنے کے ساتھ ساتھ رشوت خوری میں پو ری تحصیل میں نمبر لے گئے ہر آنے جا نے والے سائل کو ڈاکٹ بنا نے گمشدہ شنا ختی کا رڈ کی رپو رٹ بنا نے FIRکی نقل دینے سا ئلو ں کو ہزارو ں روپے کے ٹیکے لگنے لگے منشیات فروشو ں سے روزانہ کے حساب سے منتھلی وصول کی جاتی ہے ۔تھا نہ الہ آباد ٹا ؤ ٹو ں اور سیا سی فو ن کے علاوہ شریف شہریو ں کے لئے ایف آئی آر کا اندراج نا ممکن ہو گیا ڈی آئی جی شیخو پورہ رینج نو ٹس لی

یہ بھی پڑھیں  کراچی میں دہشت گردی کا بڑا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker