تازہ ترینعلاقائی

قصور:ڈھنگ شاہ میں بد چلنی کےشبہ میں بھائیوں نےبہن اوراس کےآشناء کوقتل کردیا

قصور (بیورورپورٹ ) نواحی گاؤں ڈھنگ شاہ میں بد چلنی کے شبہ میں بھائیوں نے فائرنگ کرکے اپنی ہمشیرہ اور اس کے آشناء کو یکے بعد دیگرے موت کی نیند سلا دیا تفصیلات کے مطابق مختار اور اس کے بیٹوں کو شبہ تھا کہ ان کی بہن الفت بی بی نے گاؤں کے ایک شخص کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کر رکھے ہیں انہوں نے الفت کو سمجھایا مگر وہ باز نہ آئی تو وقوعہ کے روز اس کی رنجش کی بناء پر الفت کے بھائیوں نے فائرنگ کرکے اپنی سگی ہمشیرہ الفت بی بی اور بعد ازاں شہزاد احمد کو موت کے گھات اتار دیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:حضرت امام حسین کے چہلم پر دفعہ144نافذ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker