تازہ ترینعلاقائی

قصور:ریلوے روڈ پر ٹریفک بلاک ہونا ایک معمول بن چکا ہے

kasurقصور( بیورورپورٹ) ریلوے روڈ پر ٹریفک بلاک ہونا ایک معمول بن چکا ہے ٹریفک اہلکاروں کی عدم تعیناتی سے ہزاروں شہری نفسیاتی مریض بن چکے ہیں ان خیالات کااظہار سماجی رہنماؤں حافظ عبد المجید ،سہیل قادری اور دیگر نے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ للیانی اڈا سے دربار بابابلھے شاہ تک ایک ایک گھنٹہ ٹریفک جام رہتی ہے لیکن انتظامیہ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی ،انہوں نے اعلیٰ حکام سے فووری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:پولیس کا دیہاتی کے گھر پررات کے وقت دھاوا ۔چادرچاردیواری کا تقدس پامال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker