تازہ ترینعلاقائی

قصور:تحریک انصاف حکمرانوں کاحتساب کرے گی، ملک اصغرعلینےالہ آباد

kasurالہ آباد (محمد سرور زاہد) تحریک انصا ف حکمرا نو ں کا حتساب کرے گی اور ملک میں حقیقی انقلاب لائے گی۔اپنی اپنی کرپشن کو چھپانے اور ظا لمانہ نظام کو بچا نے کے لئے ن لیگ اور پیپلز پا رٹی ایک ہیں سا ڑھے چا رسال یہ دو نو ں جما عتیں مرکز اور صوبہ میں اقتدار کے مزے لو ٹ کر ایک دوسرے کے مفا دات کو تحفظ دیتی رہیں ہیں ۔تحریک انصاف کے سو نامی سے گھبرا کر ایک بار پھر نو را کشتی کا ڈرامہ رچا نے کی تیا ریا ں ہو رہی ہیں لیکن اب یہ ڈرامہ نہیں چلے گا ان خیا لات کا اظہا ر تحریک انصاف کے رہنما ملک اصغر علینے الہ آباد پریس کلب میں صحا فیو ں سے بات چیت کرتے ہو ئے کیا ۔انو ں نے مزید کہا کہ ان سب لو گو ں کو خوش آمدید کہا جائے گا جو پا رٹی کے نظریہ اور منشور کی بنیا دپر شمو لیت کریں گے ۔تحریک نظریاتی کارکن ملک میں حقیقی انقلاب لائیں گے اور تحریک انصا ف ہی واحد جما عت ہے جو اقتدار میں آکر حکمرانو ں کا احتساب کرے گی ملک اصغر نے مزید کہا کہ تبدیلی کا وقت قریب آگیا ہے اور اس کے بعد ملک میں کرپشن اور نا انصافی کا مکمل خا تمہ ہو نے کے بعد ہر طرف خوش حا لی کا دور دورہ ہو گا اس مو قع پر اما نت علی طا رق ۔چو ہدری محمد افضل ۔مہر ساجد علی۔چو ہدری راشد محمود ۔محمد اشرف با جوہ بھی مو جود تھے

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست کو غیر مؤثر قرار دیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker