تازہ ترینعلاقائی

قصور:یونین آف جرنلسٹ کا تعزیتی اجلاس، محمد عمران سلفی کی نانی کی وفات پراظہارافسوس

kasurقصور (حافظ جاویدالرحمن سے )یونین آف جرنلسٹ کا تعزیتی اجلاس، محمد عمران سلفی کی نانی کی وفات پر اظہار افسوس۔ تفصیلات کے مطابق یونین آف جرنلسٹ کا تعزیتی اجلاس چیئرمین یونین آف جرنلسٹ میاں شفیق احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں صدر یونین آ ف جرنلسٹ محمد عمران سلفی کی نانی کی وفات پر ڈاکٹر حافظ احسان الرحمن ،عبدالمنان سلفی، حافظ جاویدالرحمن قصوری ،عبدالمتین ،زبیر بھٹی، ودیگر صحافیوں کی کثیر تعداد نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button