تازہ ترینعلاقائی

قصور کے نواح الہ آباد میں مبینہ پو لیس مقا بلہ ایک ہلاک ایک زخمی

kasurالہ آباد (نامہ نگار)میں مبینہ پو لیس مقا بلہ ایک ہلاک ایک زخمی ۔پو لیس اہلکار محفو ظ رہے ملزمان سے دو پمپ ایکشن اور کا ربین بر�آمد مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطا بق سب انسپکٹر کے مطا بق آج علی ا لصبح ساڑھے تین بجے دورا ن گشت تلو نڈی کی جانب سے آنے والے دو مو ٹر سائیکل سوار الہ آباد کی جانب آ رہے تھے جن کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن وہ نہ رکے اور پولیس پر فا ئرنگ کر دی جوابی فا ئرنگ سے دونو ں شدید زخمی ہو گئے اور چو ک الہ آباد میں آ کر گر گئے پو لیس کے تعا قب کر نے پر ایک مو ٹر سائیکل سوار جس کا نام محمد یسین سکنہ پڈانہ چک 45مر دہ حا لت میں پا یا گیا محمد یسین پو لیس کے مطا بق ریکا رڈ یا فتہ ہے جو کہ پتو کی پولیس کو مطلوب بھی تھا جبکہ محمد جا وید شدید زخمی ہو گیا زخمی محمد جا وید کو ابتدا ئی طبی امداد دے کر لا ہور جنر ل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔اور مو قع کو ڈی پی او قصور سید خرم علی شاہ نے خود چیک کیا اور ایس آئی رشید شہزاد کے استغا ثہ پر مقا می پولیس نے مقدمہ نمبری 114/12بجرم 353/324/427اور 13/20/65درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں  سبی:نرسنگ ہاسٹل میں پانی کی کمی پنکھوں کی عدم دستیابی اوراسکالر شپ بروقت نہ ملنے پراحتجاجی ریلی و مظاہرہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker