تازہ ترینعلاقائی

قصور:وزیراعلیٰ پنجاب کل جنرل بس ٹرمینل کاافتتاح کریں گئے

kasurقصور( حافظ جاویدالرحمن سے ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کل قصور میں جنرل بس ٹرمینل کا افتتاح کے بعد دوپہر دو بجے ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے قبل ازیں وزیر اعلیٰ پنجاب کا بابا کمال چشتی چوک کے قریب کھڈیاں موڑ نئی سڑک کا افتتاں کریں گے بعد ازاں کوٹ مراد خاں بستی ونیکاں میں انٹر کالج برائے خواتین کا بھی افتتاح کریں گے لیگی کارکنوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے استقبال کیلئے جسلہ گاہ اور تمام راستوں کو بینروں ،فلیکس ،جھنڈیوں پوسٹروں سے سجا دیا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب جب قصور پہنچیں گے تو ممبران اسمبلی لیگی عہدیداران ،کارکنان، تاجر،شہریان ،ان کا شاندار استقبال کریں گے

یہ بھی پڑھیں  کالم نگار،ایڈیٹرپاک نیوزلائیوعقیل خان کو بیسٹ جرنلسٹ کاایوارڈ دیاگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker