علاقائی

قصور:این اے 140قصور: نتائج کی تبدیلی پرہنگامہ، آج دوبارہ گنتی کی جائیگی

قصور(نامہ نگار)  قصور کے حلقہ این اے 140 میں الیکشن کمیشن کی طرف سے رات گئے نتائج کی تبدیلی کے بعد ہنگامہ ہو گیا تاہم نتائج روک کر دونوں امیدواروں کو بلا کر آج دوبارہ گنتی کی جائے گی ۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عظیم الدین لکھوی کو کامیاب قرار دیا گیا تھا لیکن رات گئے ان کے مد مقابل ملک رشید کی کامیابی کا اعلان کر دیا۔جس پر دونوں گروپوں کے حامی افراد نے ہنگامہ کھڑا کردیا ،الیکشن کمیشن نے نتائج روک کر دونوں امیدواروں کو آج دوپہر دو بجے بلا لیا ہے تاکہ ان کے سامنے گنتی کا عمل دوبارہ شروع کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈہرکی:سیہڑ واہ کینال سے دیہاتیوں نے تین فٹ لمبی زندہ ڈولفن پکڑ لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker