تازہ ترینعلاقائی

مصطفی آباد/للیانی:انجمن تاجران کے الیکشن کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) انجمن تاجران کے الیکشن کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے، بازار میں کسی کو اسلحہ لیکر داخل ہونے کی اجازت نہ ہو گی، پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل لیجانا منع ہو گا، ایس ایچ اوتھانہ مصطفی آباد طارق بشیر چیمہ کی تاجروں سے میٹنگ، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد طارق بشیر چیمہ نے انجمن تاجران مصطفی آباد کے الیکشن کے سلسلہ میں تاجر رہنماؤں، الیکشن اتھارٹی ، امیدواران برائے الیکشن انجمن تاجران سے میٹنگ کی ، الیکشن کے حوالے سے آنے والی تجاویز پر غور کیا گیا، ایس ایچ او طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ الیکشن والے دن سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے جائیں گے، بازار میں اسلحہ لیکر داخل ہونے پر پابندی ہو گی، پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل لیکر جانے پر بھی پابندی ہو گی، امیدواران امن و امان کی صورت حال کو بر قرار رکھنے کی گرانٹی دے گے

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلیٰ پنجاب سے چودھری نثار کی ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker