شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / قصور: دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا

قصور: دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا، لاہور کا رہائشی شاہ نواز سعید خاں ستوکی میں اپنی زمین پر آیا ہوا تھا کہ ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر نقدی، طلائی زیورات و موبائل فون چھین لئے، تفصیلات کے مطابق لاہور کا رہائشی شاہ نواز سعید خاں اور بیوی کے ہمراہ نواحی گاؤں ستوکی میں اپنی زمین پر آیا ہوا تھا کہ دونا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر 15ہزار روپے نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون ودیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے،

یہ بھی پڑھیں  قصور:آزادی صحافت پرحملہ، صحافیوں پر دہشتگردی کی فعات کے تحت مقدمہ درج