تازہ ترینعلاقائی

قصور مختلف حادثات میں 5افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے

kasurقصور(بیورورپورٹ)قصور مختلف حادثات میں 5افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ سردی کی شدت سے تین نشئی تھٹھر کو جان بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق مصطفےٰ آباد میں دو نشئی سردی کی شدت سے جان بحق جبکہ دربار بابا بلھے شاہ میں ایک نشئی سردی میں ٹھٹھر کو جان بحق ہو گیا پھولنگر کے نواح پیال موڑ میں جواں سالہ محمد شاہد اپنا پستول صاف کرتے ہوئے اچانک گولی چل جانے سے جان کی بازی ہار گیا ،تھانہ صدر قصور پولیس کے علاقہ جوڑے کا رہائشی ڈاکو وزیر علی عرف وڈی دوران ڈکیتی اپنے ہی ساتھی ڈاکوؤں کے ہاتھوں گولی لگنے سے جان بحق ہو گیا پولیس حسب ضابطہ کارروائی کر لی ہے

یہ بھی پڑھیں  عمران خان اور الیکشن کمیشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker