تازہ ترینعلاقائی

قصور:کھڈیاں روڈ دولے والاکےقریب ٹریفک کے حادثہ،12سالہ فوزیہ جانبحق

قصور( حا فظ جاویدالر حمن سے ) قصور کھڈیاں روڈ دولے والا کے قریب ٹریفک کے حادثہ میں 12سالہ فوزیہ جان بحق اور اس کا بھائی شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق ریاست علی اپنی12سالہ ہمشیرہ فوزیہ کو لیکر نئیے کی شادی سے فارغ ہو کر واپس لاہور کی جانب آ رہا تھا کہ جب وہ دولے والا کے قریب پہنچے تو مخالف سمت سے ٹرک 1386MIZجسے ڈرائیور عرفان چلا رہا تھا سے ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں فوزیہ موقع پر جان بحق ہو گئی اور یاست علی شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا پولیس تھانہ صدر مصروف کارروائی ہے

یہ بھی پڑھیں  کیا ”ن لیگ “ ” ص لیگ “ میں تبدیل ہو جائےگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker