تازہ ترینعلاقائی

قصور اور نواح میں دو مختلف حادثات میں دو خواتین جان بحق

kasurقصور( بیورورپورٹ) قصور اور نواح میں دو مختلف حادثات میں دو خواتین جان بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے پھو ل نگر ملتان روڈ پر دینا ناتھ کے قریب موٹر سائیکل کے تصادم میں موٹر سائیکل سوار لاہور سے آنے والے محمد حنیف اور اس کی ہمشیرہ ارشاد بی بی کو پیچھے سے آنے والی تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کے درائیور نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں ارشاد بی بی موقع پر ہلاک ہو گئی اور اس کا بھائی شدید زخمی ہو گیاالہٰ آباد روڈ پر بھگیانہ کے قریب کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل کے تصادم میں ایک عورت جان بحق جبکہ اس کا خاونداور ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی پولیس نے دونوں واقعات کی حسب ضابطہ کارروائی کر لی ہے

یہ بھی پڑھیں  عبد القادر گیلانی نے پنجاب حکومت سے سیکورٹی مانگ لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker