تازہ ترینعلاقائی

قصور:پولیس کابستی ونیکاں میں چھاپہ، ایک عورت سمیت 3منشیات فروش گرفتار

kasurقصور (نامہ نگار) پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور نے بستی ونیکاں میں چھاپہ مار کر ایک عورت سمیت تین منشیات فروش گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے تین کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔تفصیل کے مطابق ایس ایچ او بی ڈویژن انسپکٹر افتخار جوئیہ نے خفیہ اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ چھاپے مار کر بدنام زمانہ منشیات فروشوں بشرٰی بی بی ۔جہانگیر اور عارف کے قبضے سے ایک ایک کلو گرام چرس برآمد کر لی اور ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔

یہ بھی پڑھیں  اقبال بڑا اُپدیشک ہے۔ ۔ ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker