تازہ ترینعلاقائی

قصور:پولیس کو2 مختلف مقامات سے ایک لڑکے اور خاتون کی نعشیں ملی ہیں

kasurقصور(بیورورپورٹ) قصور پولیس کو دو مختلف مقامات سے ایک لڑکے اور خاتون کی نعشیں ملی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پھولنگر صدر پولیس کو سید عابد حسین کے کھیتوں سے ایک نا معلوم لڑکے کی نعش ملی جسے گلہ دبا کر ہلاک کیا گیا ہے ۔جبکہ تھانہ مصطفےٰ آباد پولیس نے راجباہ لنڈا سوا سے ایک 35سالہ خاتون کی نعش دیافت کی ہے جسے نا معلوم ملزمان قتل کرکے پھینک گئے تھے پولیس نے دونوں واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرکے قاتلوں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  قصور:منصب جیولرزپر40لاکھ کی ڈکیتی، کوٹ عثمانخاں اور صرافہ بازارسراپااحتجاج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker