تازہ ترینعلاقائی

قصور:دوسری شادی کرنے پربیٹے نے اپنی والدہ کوموت کے گھات اتاردیا

قصور( حافط جاوید سے)کنگن پور کے نواح ستو کی مہٹھاڑ میں دوسری شادی کرنے پر ناخلف بیٹے نے اپنی والدہ کو فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا تفصیلات کے مطابق گلشن بی بی نے اپنے خاوند منصب علی کو چھوڑ کر اپنے ہی گاؤں کے ایک شخص کے ساتھ شادی کر لی تھی جس کا اس کے بیٹے ابرار کو شدید رنج تھا وقوعہ کے روز ماں بیٹے کا آمنا سامنا ہو گیا تو ابرار نے طیش میں آکر اس پر فائرنگ کر دی جس سے گلشن بی بی موقعہ پر ہی دم توڑ گئی تھانہ کنگن پور نے مقتولی کی نعش کو قبضہ میں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے سوپ ہسپتال چونیاں پہنچا دیا ہے اور ابرار کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کر دی ہ

یہ بھی پڑھیں  این اے 140 قصور: آزاد امیدوار ملک رشید89 ووٹوں سے کامیاب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker