تازہ ترینعلاقائی

قصور:ڈکیتی اورچوری کی وارداتیں، ملزمان زیورات ،نقدی رقم اورکارچھین کرفرار

قصور (بیورورپورٹ)ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملزمان لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ،نقدی رقم ،موبائل فونز، اور موٹر کار چھین کر لے گئے تفصیلات کے مطابق کوٹ رادھا کشن سینما موڑ کے قریب محمد ہارون کی کھڑی ہوئی کار ٹیوٹو کرولا نا معلوم چور لے اڑے ملتان روڈ پتو کی کے قریب حاجی ظفر اقبال کی دوکان میں گھسنے والے ڈاکو سوا لاکھ روپے کی نقدی ،اور موبائل فون چھین کر لے گئے پتو کی اوور ہیڈ برج کے قریب موٹر سائیکل سوار عمران احمد اور اس کی رشتہ داار رانی بی بی کو ناکہ زن ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر طلائی چین ،موبائل فون، اور نقدی رقم سے محروم کر دیا مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے عمران کو گولیاں مار کر زخمی کرد یا اور فرار ہو گئے پولیس مصروف تفتیش ہے

یہ بھی پڑھیں  حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،ترک وزیراعظم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker