تازہ ترینعلاقائی

قصور:ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرہسپتال میں ڈسٹرکٹ جیل کا حوالاتی پراسرار طور پرجاںبحق

kasurقصور( نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال قصور میں ڈسٹرکٹ جیل قصور کا حوالاتی پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ مصطفےٰ آباد للیانی کا رہائشی فلک شیرلڑائی جھگڑے کے ایک مقدمہ میں جیل میں حوالاتی تھا مبینہ طور پر اس کی طبیعت خراب ہوئی تو اسے طبی امداد کیلئے ڈٰی ایچ کیو ہسپتال قصور داخل کروا دیا گیا جو گزشتہ روز دم توڑ گیا ۔ حوالاتی کے وفات کی اصل حقیقت جاننے کیلئے سپرنٹنڈنٹ جیل قصور سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی تو ان کا فون بند چلا آ رہا تھا ۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کر لی ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!