تازہ ترینعلاقائی

قصور:معمولی نوعیت کےمقدمات میں ملوث 7قیدیوں کو رہاکرنےکےاحکامات جاری

kasurقصور( بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور طارق افتخار احمد نے اپنے دورہ جیل کے دوران معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث 7قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل قصور کے دورہ کے دوران ان کے ہمراہ سپرنٹنڈنٹ جیل قصور انتظار ولی خاں بھی موجود تھے ڈسٹرکٹ سیشن جج نے اپنے معائنے کے دوران کھانے کا معائنہ کیا اور اسے معیاری قرار دیا انہوں نے سکیورٹی کے انتظامات اور صفائی کے انتظام کو بھی تسلی بخش قرار دیا

یہ بھی پڑھیں  مصطفی آباد/للیانی:گورنمنٹ ہائی سکول کھارا پر قبضہ مافیا کے سرغنہ کی ہیڈماسٹرکوسنگین نتائج کی دھمکیاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker