تازہ ترینعلاقائی

اجرتوں میں اضافہ نہ کرنے پرقصورکے پاورلومز مزدوروں نے ہڑتال کردی

kasurقصور(حافظ جاویدالر حمن سے ) اجرتوں میں اضافہ نہ کرنے اورکم اجرت دینے کی وجہ سے قصورکے پاور لومز مزدوروں نے ہڑتال کر دی قصور میں 10ہزار لومز بند ہو گئیں جب تک اجرتوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گامحنت کش ہڑتال پر رہیں گے یہ بات محنت کش رہنماؤں لالا محمد صادق گجر ،محمد اسلم بھولا ،حاجی جمیل چھانگا مانگا ،سیکریٹری عبدالرحمن ،محمد لطیف انصاری ،صوفی اللہ دتہ اور دیگر نے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہی محنت کش رہنماؤں نے کہا کہ مقامی تاجروں نے محنت کشوں کی اجرت حکومت کیمطابق اضافہ نہیں کیا اور محنت کش فاقہ کشی پر مجبور ہو گئے ہیں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اجرتوں میں اضافہ کیا جائے ورنہ ہڑتال جاری رکھیں گے

یہ بھی پڑھیں  قصو، ایک شخص نے سوتیلی والدہ کو دودھ میں زہر دیکر ہلاک کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker