تازہ ترینعلاقائی

جمعت اہل حدیث ضلع قصور کے سرپرست قاری رفیع الدین قمرانتقال کر گئے

kasurقصور(حا فظ جاویدالرحمن سے ) جمعت اہل حدیث ضلع قصور کے سرپرست قاری رفیع الدین قمر گزشتہ روز انتقال کر گئے مرحوم کی نما زجنازہ میں ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی ،مو لانا محمد شفیع امیر ضلع قصور ،حافظ حسن محمود کمیر پوری ،حافظ عبدالغفار روپڑی ،حافظ احسان الرحمن ،مہر عتیق الرحمن ،خلیل الرحمن ثاقب ،حافظ جاوید الرحمن کے علاوہ علاقہ کی مذہبی ،سیاسی ،سماجی شخصیات نے شرکت کی مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبائی گاؤں موضع ڈھالن ہٹھاڑ میں سپرد خاک کر دیا گیا مذہبی حلقوں کے قائدین نے قاری رفیع الدین کی وفات کو بڑا نقصان قرار دیا ہے

یہ بھی پڑھیں  حافظ سلیمان بٹ کو سپردخاک کردیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker