تازہ ترینعلاقائی

قصور کے نواح الہ آباد میں بلیرڈکلبوں ،ویڈیو گیمز اورجواپر چی کادھندہ عروج پر

kasurالہ آباد (محمد سرور زاہد )بلیر ڈ کلبو ں ،ویڈیو گیمز اور جوا پر چی کا دھندہ عروج پر ۔پو لیس خا مو ش تماشائی بن گئی شہریو ں کا اعلیٰ حکا م سے نو ٹس لینے کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطا بق الہ آباد میں بلیر ڈ کلب ،ویڈیو گیمز ،جوا پرچی کادھندہ پو رے شہر میں پھیلا ہوا ہے کئی نا می گرا می عرصہ دراز سے دھندہ کر رہے ہیں جہاں نہ صرف جرا ئم پیشہ افراد جوا کھیلتے ہیں بلکہ سکو ل کے طا ب علم جو سکول جا نے کی بجا ئے ان کلبو ں میں پہنچ جا تے ہیں علا وہ ازیں یہ کلب را ت 12بجے تک کھلے رہتے ہیں جرا ئم پیشہ لو گ انہی کلبو ں سے واپسی جاتے ہو ئے مختلف وارداتیں کر تے ہیں اسی وجہ سے علاقہ میں سنگین نو عیت کی وارداتو ں میں خطر ناک حد تک اضا فہ ہو چکا ہے مزید ان بلیر ڈ کلبو ں پر منشیا ت فروشی بھی عام ہے ۔ویڈیو گیمز پر سکو ل کے چھو ٹے بچے گیمز پر جوے کے علا وہ سگریٹ نو شی کے عا دی ہو رہے ہیں ۔جوا پرچی میں انعا ما ت کا لا لچ دیکر اور امیر ہو نے کے سہا نے خواب دکھا کر لو گو ں کو لو ٹا جا رہا ہے نہ جا نے پو لیس نے کن مجبو ریو ں کے با عث کا رروائی کر نے سے گریز اں ہے ۔مقا می سما جی ،مذہبی تنظیمو ں نے اعلیٰ حکام سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے

یہ بھی پڑھیں  امریکی سینیٹرجان کیری 29 اپریل کوپاکستان کا دورہ کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker