تازہ ترینعلاقائی

قصور:گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہو کرنوجوان نے گولیاں کھا کراپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

kasurقصور( حافظ جاویدالرحمن سے ) گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہو کر نوجوان نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تفصیلات کے مطابق کوٹ حلیم خاں قصور کے رہائشی جمیل احمد کا اپنے اہل خانہ کے ساتھ جھگڑا ہو گیا جس سے دلبرداشتہ ہو کر گزشتہ روز اس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل کر اپنے آپ کو موت کی وادی میں لے گیا پولیس نے حسب ضابطہ کارروائی کر لی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button