تازہ ترینعلاقائی

قصو، ایک شخص نے سوتیلی والدہ کو دودھ میں زہر دیکر ہلاک کر دیا

kasurقصور (مانیٹرنگ سیل)گنڈا سنگھ کے نواحی گاؤں ساندہ چشتانہ میں ایک شخص نے سوتیلی والدہ کو دودھ میں زہر دیکر ہلاک کر دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق شوکت علی اپنی سوتیلی والدہ شازیہ سے ناخوش تھا اور اس کے ساتھ اس کی نا چاقی چلی آ رہی تھی جس پر شوکت نے اپنی سوتیلی والدہ کو دودھ میں زہر ملا کر پلا دیا جس سے وہ ہلاک ہو گئی ۔ تا ہم پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ بے وقت کی راگنی ہے:ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker