تازہ ترینعلاقائی

قصور:15سالہ محمد یاسر پتنگ لوٹنے کے دوران تاروں سے چھو جانے سے شدید زخمی

kasurقصور(بیورو رپورٹ)شہباز خاں روڈ کا رہائشی 15سالہ محمد یاسر پتنگ لوٹنے کے دوران11کے وی کی تاروں سے چھو جانے سے شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق محمد یاسر ولد محمد یوسف گرلز کالج کے قریب پتنگ لوٹنے کی غرض سے بھاگ کر پتنگ کی دھاتی ڈور کو پکڑ لیا جو الیون کے وی کی تاروں سے چھو رہی تھی جس کو پکڑتے ہی اسے زور دار جھٹکا لگا اور وہ نیچے گر گیا جسے ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم مے موقع پر پہنچ کر ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!