تازہ ترینعلاقائی

قصور:مقامی انتظامیہ نے محرم الحرام میں مختلف علما اکرام پر قصور آنےپر پابندی لگا دی

قصور( بیورورپورٹ) مقامی ضلعی انتظامیہ نے محرم الحرام میں بیرون اضلاع سے مختلف مسالک سے قصور میں داخلے پر پابندی لگا دیا جن میں قاری عبدالحفیظ فیصل آباد،مولانا منظور احمد گوجرانوالہ،مولانا عبدالعلیم یزدانی جھنگ ،مولانا عبدالتواب اچھروی لاہور ،مولانا ضیاء الحسن ملتان،مولانا احمد علی قصوری لاہور ،قاری منظور احمد سرگودھا اور مولانا گلفام حسین ہاشمی ملتان شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں  لاہوریوں نے عمران خان کی شیطانی سونامی مسترد کردی ،سعد رفیق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker