تازہ ترینعلاقائی

قصور: کھڈیاں کے نواح ڈھنگ شاہ کی نہر سے ایک شخص کی نعش

قصور(حا فظ جاویدالر حمن سے) کھڈیاں کے نواح ڈھنگ شاہ کی نہر سے ایک شخص کی نعش کھڈیاں پولیس کوملی ہے جسے پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو پہنچا دیا گیا ہے نا معلوم شخص کو گلہ دبا کر ہلاک کیا گیا ہے پولیس مصروف کارروائی ہے

یہ بھی پڑھیں  حکومت کا سرتاج عزیز کو صدارتی امیدواربنانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker