تازہ ترینعلاقائی

مصطفی آباد/للیانی: پل نہرگدوکی سے ملنے والے چھ سالہ بچے محمد احمدکو6روز قبل لاہور سے اغوا کیا گیا تھا،

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) پل نہرگدوکی سے ملنے والے چھ سالہ بچے محمد احمدکو6روز قبل لاہور سے اغوا کیا گیا تھا، تھانہ شالیمار کے تفتیشی آفسر نے لاش قبضہ میں لیکر ورثہ کے حوالے کر دی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نپل نہر گدوکی سے چھ سالہ نا معلوم بچے کی لاش ملی تھی، جسے 17اگست کو لاہور سے اغوا کیا گیا تھا، بچے کے والد تھانہ باٹا پور کے رہائشی احمد اسد اللہ نے تھانہ شالیمار لاہور میں 17اگست کو نا معلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کروایا تھا، علم ہونے پرچوکی انچارج بیدیاں سب انسپکٹر محمد سلیم نے لاش ورثہ اور تھانہ شالیمار کے تفتیشی کے حوالے کر دی،

یہ بھی پڑھیں  کراچی، این اے 249 میں ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہی ہو گا: الیکشن کمیشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker