تازہ ترینعلاقائی

قصور: مکان کی چھت گرنے سےدب کر 4 افراد جاں بحق

قصور(نمائندہ خصوصی) قصور کے نواحی گاؤں میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، لاشیں ملبے سے نکال لی گئیں۔قصور کے نواحی گاؤں نور پور میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 50 سالہ رفیع، 30 سالہ روبینہ، 10 سالہ ایمان فاطمہ، 03 سالہ جان محمد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکو کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آپریشن کر کے ملبہ سے باہر نکالا، اس دوران ملبہ میں دبے چاروں افراد جاں بحق ہوچکے تھے جن کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker