تازہ ترینعلاقائی

ایپسا نے 15 ستمبر کو سکول کھولنے کا فیصلہ مسترد کردیا

قصور(نامہ نگار) آل پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے صدر شبیر ہاشمی نے 15 ستمبر کو سکول کھولنے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ وفاقی وزیر تعلیم کی طرف سے سکولز کھولنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں. اس فیصلہ سے تعلیم دشمن عزائم ، لاکھوں اساتذہ کا معاشی استحصال اور پرائیویٹ سکولنگ ختم کرنے کی سازش عیاں ہو گئی ہے. اگر وزیر تعلیم نے پرائیویٹ سکولز کھولنے کےفیصلے پر نظر ثانی نہ کی تو پنجاب بھر کے پرائیویٹ سکولز کے باہر اساتذہ اور طلباء روزانہ ایک گھنٹہ قرآن خوانی اور دعائے نجات کے اہتمام کا اعلان کریں گے

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کے میاں نواز شریف سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker