تازہ ترینعلاقائی

قصور:سنگدل عورت اپناگناہ چھپانے کیلئے نوزائید بچہ جوہڑ کنارے پھینک کرفرارہو گئی

قصور( بیورورپورٹ) سنگدل عورت اپناگناہ چھپانے کیلئے نوزائید بچہ گندے پانی کے جوہڑ کناری پھینک کر فرار ہو گئے مردہ بچہ کتے اوردیگر جانور کھاتے رہے پولیس نے قبضہ لیکر سنگدل عورت کی تلاش شروع کر دی بتایا گیا ہے کہ کھڈیاں کے محلہ سلامت پورہ میں جوہڑ کنارے ایک مردہ نوزائیدہ بچہ ملا جسے کتے اور دوسرے جانور جھنجھوڑتے رہے پولیس نے مردہ بچے کی نعش کو قبضہ میں لیکر سنگدل عورت کی تلا ش شروع کر دی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button