تازہ ترینعلاقائی

قصور:چوک قادرآباد میں زیرتعمیر مکان کی چھت گرنے سے5مزدورشدید زخمی ہوگئے

قصور(حافظ جاوید الرحمن سے )چوک قادر آباد میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے5مزدور شدید زخمی ہو گئے بتایا گیا ہے کہ ایک زیر تعمیر مکان کی چت پر لینٹر ڈالا جارہا تھا کہ اچانک کمزور شٹرنگ گر گئی جس کے نیچے آ کر 5مزدور شدید زخمی وہ گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ریسکیو 1122نے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا

یہ بھی پڑھیں  پولیس کا فرض ہے مدد آپ کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker