تازہ ترینعلاقائی

قصور:معاشی بدحالی سے تنگ آ کر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کرموت کوگلے لگا لیا

قصور( حافظ جاویدالرحمن سے ) قصور معاشی بدحالی سے تنگ آ کر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر موت کوگلے لگا لیا تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں الیا کلاں میں دانش علی بے روزگار تھا اور معاشی بدحالی کی وجہ سے دلبرداشتہ رہتا تھا اس لئے اس نے گزشتہ رات گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کو زندگی کی قید سے آزادی حاصل کر لی پولیس نے حسب ضابطہ کارروائی کر لی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button