تازہ ترینعلاقائی

قصورکے نواح پھولنگرمیں گھریلو حالات سے تنگ آکر21سالہ نوجوان نےخودکشی کرلی

phool-negarپھولنگر(نامہ نگار)گھریلو حالات سے تنگ آکر21سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق۔محلہ درس والاکے رہائشی21 سالہ نوجوان راناشاہدولد عبدالجبارنے گھریلو حالات سے تنگ آکر خود کو گولی مار لی جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیاجبکہ لواحقین نے پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار کرتے ہوئے پولیس کارروائی نہیں کروائی۔

یہ بھی پڑھیں  جھنگ:پولیس کا صحافی کے خلاف جھوٹا مقدمہ، علاقہ مجسٹریٹ نے صحافی کو بے گناہ قرار دے دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker