تازہ ترینعلاقائی

قصور:ٹریفک کے دو مخلف حادثات، عورت سمیت 2افراد جان بحق،6 شدید زخمی

قصور( بیورورپورٹ) ٹریفک کے دو مخلف حادثات میں عورت سمیت دو افراد جان بحق اور 6 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے لاہور اور قصور کے مختلف ہسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق قصور روڈ بھلو سٹاپ کے قریب لاہور سے قصور آنیو الی تیزرفتار کار الٹ جانے کے نتیجہ میں رکن پورہ کی رہائشی آسیہ بی بی جان بحق اور اس کے 4قریبی رشتہ دار شدید زخمی ہو گئے جنہیں لاہور کے ہسپتالوں میں ریفر کر دیا گیا ہے اسی طرح دوسرا حادثہ چک38صدر پتو کی میں پیش آیا جس میں نا معلوم کوسٹر کی ٹکر سے ایک شخص جان بحق جبکہ اس کے دو ساتھی شدید زخمی ہو گئے

یہ بھی پڑھیں  جنرل کیانی سےجنرل جان ایلن کی ملاقات‘نیٹو سپلائی کی بحالی پر تبادلہ خیال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker