تازہ ترینعلاقائی

قصور: قصوری میتھی میں زہریلی جڑی بوٹیاں ملاکرفروخت جاری

قصور(بیورورپورٹ)قصوری میتھی نہیں بلکہ زہریلی بوٹیوں کامرکب ہے اس میں جڑی بوٹیاںآلوکے پتے مولی کے پتے ملاکر تیارزہریلامرکب تیارکیاجاتاہے جومضرصحت ہے یہ لوگ سرعام چونگی کمال چشتی ،گاؤں نظام پورہ ،پل دولیوالا،موچی پورامیں سرعام میتھی خشک کرکے زہریلی جڑی بوٹیاں اس میں ملارہے ہیں کوئی محکمہ ان کو پوچھنے والا نہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button