پاکستانتازہ ترین

صدر زرداری سے جنرل اشفاق پرویز کیانی کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) صدرمملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے ایوان صدرمیں ملاقات کی۔ جاری اعلامیے کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویزکیانی کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں تازہ ترین ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker