پاکستان

جنرل کیانی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض(ڈیسک رپورٹر) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی  اہم سرکاری دورے پر گذشتہ شب سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف دورے کے دوران سعودی عرب کی سئنیر سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جن میں دو طرفہ تعلقات علاقائی سلامتی اور دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  جنر ل کیانی کا کیریئر 42 برس اور تین ماہ پر محیط رہا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker