پاکستانتازہ ترین

ایساف کمانڈر جنرل ایلن کی آرمی چیف جنرل کیانی سے ملاقات

راولپنڈی(بیورورپورٹ)  افغانستان میں اتحادی فوج کے سربراہ جنرل جان ایلن نے راول پنڈی میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کرکے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا ہے ایساف کمانڈر جان ایلن آج ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ، ذرائع کے مطابق اپنی آمد کے بعد وہ جی ایچ کیو ، راول پنڈی گئے جہاں انکی جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات ہوئی، اس ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون، پاک افغان سرحدی امور سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں  سعد رفیق کا عمران خان سے پی ٹی آئی کی قیادت چھوڑنے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker