تازہ ترینعلاقائی

سلطان کالونی میں ڈی اے پی کھاد کی بلیک میں فروخت دھڑلے سے جاری کسانوں کا احتجاج

سلطان کالونی (نمائندہ خصوصی) سلطان کالونی میں ڈی اے پی کھاد کی بلیک میں فروخت دھڑلے سے جاری کسانوں کا احتجاج ڈی سی او مظفرگڑھ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
فی بوری 3800سو روپے میں فروخت کھاد ڈیلروں نے ریٹ لسٹ کو چھپا کر کھاد بلیک میں مہنگے داموں فروخت شروع کی ہوئی ہے سلطان کالونی میں کھاد ڈیلروں نے کسانوں کو لوٹنا تو معمول بنایا ہوا ہے کیونکہ مبینہ طور پر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ان کھاد ڈیلروں سے محکمہ زراعتماہانہ منتھلیاں لیتے ہیں جس کہ وجہ سے کھاد ڈیلروں نے کسانوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا معمول بنا لیا ہے اہل علاقہ کا ڈی سی او مظفرگڑھ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں  ذیابیطس ۔۔۔ خاموش قاتل!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker