علاقائی

خیرپور:مٹی کا طوفان درخت گرگئے،بجلی کانظام متاثر

خیرپور ﴿نامہ نگار﴾ خیرپور میں مٹی کا طوفان درخت گر گئے، بجلی کا نظام متاثر۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز خیرپور میں صبح ہی سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا تھا، گرمی کا زور اس وقت ٹوٹا جب دوپہر کو مٹی کا شدید طوفان تیز ہوائوں کے ساتھ آیا جس کے باعث درخت اور بجلی کی تاریں گرنے سے نظام دھرم بھرم ہوگیا جبکہ بازاروں میں کپڑے کی چھتیں اور جھونپڑیاں ہوا میں اڑ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں  خیرپور: مدارس کے خلاف آپریشن، 25 مشتبہ افراد گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker