تازہ ترینعلاقائی

خیرپور کی 735میں سے63فیصد پولنگ اسٹیشن کو حساس قرار

khairpurخیرپور(مانیٹرنگ سیل) ضلع خیرپور کی 735میں سے63فیصد پولنگ اسٹیشن کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ جس میں سے 185پولنگ اسٹیشنوں کو انتخابی حساس 272کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ضلع کی 8تحصیلوں کو 10سب ڈویژن میں تقسیم کیا گیا ۔جس کے مطابق خیرپور سب ڈویژن میں 54پولنگ اسٹیشن انتہائی ہساس قرار28حساس قرار 69نارمل قرار دیئے گئے ہیں۔ پیر جو گوٹھ سب ڈویژن میں24انتہائی حساس 57حساس اور 22نارملی قرار دی گئی ہیں اسی طرح صوبہ سب ڈویژن میں7پولنگ اسٹیشن انتہائی ہساس 20حساس 11نارمل قرار دی گئی ہیں۔ کوٹ ڈیجی میں سب ڈویژن میں 18انتہائی حساس،19حساس،66نارمل قرار دی گئی ہیں۔ نارا سب دویژن میں 29پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار69حساس اور75نارمل قرار دی گئی ہیں۔ کے ٹی پیر پگارا سب ڈویژن میں 8انتہائی حساس 10حساس،3نارمل قرار دی گئی ہیں۔ جبکہ اسی علاقے کے ایک حصہ میں7پولنگ اانتہائی حساس15حساس، 5نارمل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلی ٰپنجاب کا ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال کا اچانک دورہ ،ڈاکٹروں کی غیرحاضری پربرہم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker