تازہ ترینعلاقائی

شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیرپور کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

khairpurخیرپور(نامہ نگار)رجسٹرار شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیرپور سید عبد الغفار شاہ راشدی کے اعلامیہ کے مطابق تعلیمی سال 2012-13میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کیاجا چکا ہے۔ اب داخلہ فارم 31دسمبر 2012تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ رجسٹرار کے مطابق اب داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔ لوکل ڈیپارٹمینٹل ٹیسٹ 07جنوری 2013کو صبح 11بجے اعلان شدہ شعبہ جات میں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  شریف برادران کا بندوبست کیسےکرنا ہے،میںجانتا ہوں،منظور وٹو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker