علاقائی

خیرپور میں 2 لاوارث لاشوں کی تدفین

خیرپور ﴿نامہ نگار﴾ خیرپور میں 2 لاوارث لاشوں کی تدفین، شفافت نہ ہونے پر پولیس نے لاشیں الفاروق اسکائوٹس کے حوالے کردی تھیں، تفصیلات کے مطابق 3 روز قبل ببرلو تھانے کی حدود سے 25 سالہ نوجوان کی گولیاں لگی تشدد شدہ لاش برآمد ہوئی تھی جبکہ ایک روز قبل بی سیکشن تھانے کی حدود سے ادھیڑ عمر شخص کی لاش برآمد ہوئی دونوں لاشیں شناخت کے لئے سول اسپتال کے مردہ خانے میں رکھی ہوئی تھیں شناخت نہ ہونے پر پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد تدفین کے لئے الفاروق اسکائوٹس اوپن گروپ خیرپور کے سپرد کردیں، گروپ لیڈر الفاروق اسکائوٹس خیرپور عبدالواحد پٹھان دونوں لاشوں کو غسل اور کفن دیکر دیگر اسکائوٹس کے ہمراہ نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں دفن کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker