شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / خانپور:چہلم کے جلوس میں دھماکا،18 افراد جاں بحق

خانپور:چہلم کے جلوس میں دھماکا،18 افراد جاں بحق

خانپور(مانیٹرنگ ڈیسک)خانپور میں حضرت امام حسین کے چہلم کے جلوس کے جلوس میں دھماکے نتیجے میں 18 افراد جاں‌بحق اور متعدد زخمی ہوگئے. کمشنر بہاولپور محمد مشتاق کےمطابق دھماکا خود کش نہیں تھا.خانپور کے علاقے درخواستی چوک سے جلوس گزر رہا تھا کہ اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں‌بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں .قبل ازیں پولیس نے موقف اختیار کیا تھا کہ خانپور دھماکا علم ہائی ٹینشن تاروں سے ٹکرانے سے ہوا جس کے ساتھ ہی ٹرانسفارمر میں زور دار دھماکہ ہوا جبکہ بجلی کی متعدد تاریں بھی ٹوٹ کر زائرین پر گر گئیں لیکن بعد ازاں‌ میڈیا پر فوٹیج چلنے کے بعد حقیقت سامنے آئی کہ یہ دھماکا تھا.

یہ بھی پڑھیں  پرویز مشرف کے این اے 250پر کاغذات نامزدگی کیخلاف اعتراض