علاقائی

کاہنہ نو،مین بازار میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات۔ڈاکو تاجر سے لاکھوں لوٹ کر فرار

کاہنہ نو﴿امتیاز علی شاکر﴾کاہنہ نو کے مین بازارمیں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردا ت ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزتین نقاب پوش ڈاکو دوپہر 2-30 بجے شیخ انور کی دکان پر آے اور اسلحے کے زور پر دکاندار اور ملازموں کو یرغمال بناکراڑھائی لاکھ نقد رقم دس ہزار کے سگریٹ اور دو عدد موبائل لوٹ کراپنی ہنڈا ، 125 پرفرار ہو گئے ،مقامی پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker