خا نیوال (مانیٹرنگ ڈیسک)شجا ع آ باد کے نوا حی گا ﺅں میں گھر والوں کی مرضی کے برعکس پسند کی شا دی کر نے وا لی نا زیہ اوراسکے شو ہر مبشرکو موت کےگھاٹ اُ تاردیا ۔نا زیہ کے بھا ئی جہانزیب نے دونوں کے قتل کے بعد تھا نے میں جا کر گرفتاری دیدی اور بتا یا کہ اس نے نا زیہ کو شا دی سے منع کیا تھا لیکن اسکی بہن نے عدالت میں جا کر مبشر سے شا دی کر لی ۔چنا چہ اس نے غیرت میں آ کر دونوں کو گو لی ما ر دی ۔