تازہ ترینعلاقائی

خانیوال: ایئر ٹینک پھٹنے سے زور دار دھماکہ ایک شخص جاں بحق

خانیوال(نامہ نگار) خانیوال میں ایئر ٹینک پھٹنے سے زور دار دھماکہ ایک شخص جاں بحق تین شدید زخمی ایک ویگن بھی تباہ ہوگئی۔ ویگن سٹینڈ پر گاڑیوں میں ہوا بھرنے والی ٹینکی اچانک زور دار دھماکہ سے پھٹ گئی جس کے نتیجہ میں ایک نامعلوم شخص موقع پر جاں بحق جبکہ نعیم ،شہبازاور اختر شدید زخمی ہوگئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق دو کو سیریس حالت میں نشتر ہسپتال میں بھیج دیا گیا، دھماکہ کی نوعیت اس قدر شدید تھی کہ پورے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا اور قریبی عمارتوں کے علاوہ گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے اور دو کاریں اور ایک ہائی ایس بری طرح تباہ ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں  ۶۶ واں یوم آزادی پاکستان! ۱۴ اگست۲۰۱۳ء

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker