تازہ ترینعلاقائی

خانیوال: پاکستان ریلوے کی بد حالی، تیز گام ایکسپریس میں آگ بھڑک اٹھی

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) پاکستان ریلوے کی بد حالی کا ایک اور سنگِ میل، خانیوال کے علاقہ میں تیز گام ایکپریس میں آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کے قریب تیز گام ایکسپریس ٹرین کی ایک بوگی میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ بجھانے کے لئے ریسکیو کی ٹیمیں روانہ ہوگئیں۔ تیز گام ایکسپریس لاہور سے کراچی جارہی تھی یاد رہے کہ متاثرہ ٹرین میں آگ کچا کھوہ اسٹیشن پر لگی۔

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button